Urdu Motivational Quotes
Positive Quote for You
اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دو
اگر انھیں چہرے پہ سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے
اگر آپ ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو آپکی کوئی نہیں ہرا سکتا
برا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے چیزے ٹھیک ہو جاتی ہیں
بس انسان کا ظرف آزمانا ہوتا ہے
بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ
اپنے سپنوں کی اڑان خود ہی بھرتے ہے
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو
دن کا اقتباس
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر گلت تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں
کچھ
لوگ ایسے بھی ہیں, جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں
اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دو
اگر انھیں چہرے پہ سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے
Urdu Motivational Quotes
Share with your friends.
[…] Urdu Motivational Quotes | Positive Quote About life […]
[…] Urdu Motivational Quotes | Positive Quote About life […]